the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز) گوا کے نئے وزیر اعلی کی حیثیت سے لکشمی کانت پرسیکر کا اعلان عمل میں آیا۔ چنانچہ گوا کے چیف منسٹر کی بی جے پی کے سینئر لیڈر راجیو پرتاپ روڈھی نے سفارش کی۔ چنانچہ آج



شام 4بجے وہ نئے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لینگے۔ چنانچہ گوا کے سابق وزیر اعلی منوہر پاریکر کو مرکزی وزارت دفاع پر فائز ہونے والے ہیں۔ جسکی وجہ سے انہوں نے استعفی دے دیا۔ اور کل وہ اس عہدہ کا حلف لینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.